Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2478-Web
Issued
29 شوال المکرم 1446ھ / 28 اپریل 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عمرہ کئے بغیر احرام کھول دیا، عمرہ نہیں کیا، تو کیا احکام ہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دو افراد کمپنی کے ویزے پر مکہ مکرمہ میں مقیم تھے ۔ رمضان المبارک میں زیارت کے لیے مدینہ منورہ گئے ۔ واپسی پر مدینہ سے مکہ آتے ہوئے عمرہ کا احرام باندھا، لیکن مکہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے عمرہ ادا کیے بغیر احرام کھول کر عام لباس پہن لیا اور عمرہ نہیں کیا اور اپنی ڈیوٹی پر واپس چلے گئے ۔ ایسی صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.