Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا تجہیز و تکفین کا خرچ ترکے سے واپس لیا جا سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2477-Web
- Issued
- 28 صفر المظفر 1447ھ / 23 اگست 2025ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم وفات پر خرچ کی گئی رقم واپس لینا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) سوال بیٹے نے اگر والد کی وفات پر اپنی طرف سے تجہیز و تکفین وغیرہ رقم خرچ کر دی تو کیا ترکہ سے لے سکتا ہے؟ جواب وارث نے اگر اپنی ذاتی رقم سے سنت طریقے کے مطابق میت کی تجہیز و تکفین پر خرچ کیا، تو شریعت مطہرہ نے اس وارث کو میت کے ترکے سے وہ مال واپس لینے کا اختیار دیا ہے اگر چہ یہ مال واپس لینا طے نہ ہوا ہو لہذا پوچھی گئی صورت میں جس بیٹے نے میت کی تجہیز و تکفین میں اپنی جیب سے مال خرچ کیا اسے وراثت سے خرچ شدہ مال واپس لینے کا اختیار حاصل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.