Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائیں تو کیا کریں؟
- Fatwa no.
- 2574-Web
- Issued
- 06 جمادی الاولی 1447 / 29 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول گیا اور قصد تیسری اور چوتھی میں بھی نہیں ملائی، تو سوال نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول گیا اور تیسری، چوتھی رکعت میں یاد ہونے کے باوجو د سورت نہیں ملائی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز درست ہو جائے گی ؟ جواب جب فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول گئے ، اور جان بوجھ کر تیسری یا چوتھی رکعت میں بھی سورت نہ ملائی، تو سجدہ سہو سے نماز کی تلافی نہیں ہوگی، بلکہ ترک واجب کی وجہ سے نماز کا اعادہ کرے گا اور توبہ بھی کرنی لازم ہوگی کیونکہ اگر چار رکعتی فرض نماز کی پہلی دونوں میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.