Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں بازو دھونے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد مدنی
- Fatwa no.
- 2572-Web
- Issued
- 06 جمادی الاولی 1447 - 29 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں بازو کس طرح دھوئے جائیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص وضو میں کہنیوں سمیت ہاتھ دھوتے ہوئے یوں کرے کہ کہنی سے پانی بہائے اور آخر میں انگلیاں دھوئے ، تو کیا اس میں کوئی گناہ ہے ؟ جواب وضو میں ہاتھ دھوتے ہوئے انگلیوں سے شروع کرنا مستحب ہے ، اگر کسی نے انگلیوں سے شروع کرنے کے بجائے کہنی کی طرف سے پانی بہانا شروع کیا، تو اس سے بھی وضو ہو جائے گا اور وہ گناہگار بھی نہیں ہو گا البتہ ایک مستحب عمل کا ترک ضرور ہے ۔ بہار شریعت میں وضو کے مستحبات کے بیان میں ہے : "ہاتھ پاؤں دھونے میں انگلیوں سے شروع کرنا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.