Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن و حدیث کے مطابق کافر کے عذاب کا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
2463-Web دار الافتاء اهلسنت
Issued
24 ربیع الاول 1447ھ / 18 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کیا کافر کا عذاب ہلکا ہو سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا یہ درست ہے کہ کا فر کا عذاب کچھ وجوہات کی بنا پر ہلکا ہوسکتا ہے ؟ جواب کا فر کو ابدی اور حتمی طور پر جہنم کا عذاب دیا ہی جائے گا ، جہاں تک کم یا زیادہ عذاب کا تعلق ہے تو یہ ہر کافر کے حساب E سے الگ ہوگا ۔ الله عزوجل ارشاد فرماتا ہے : " خُلِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفِّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ (162) ترجمة كنز الایمان : ہمیشہ رہیں گے اس میں نہ ان پر سے عذاب ہلکا ہو اور نہ انہیں مہلت دی جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.