Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضور ﷺ وجہِ تخلیقِ کائنات ہیں؟
- Answered by
- مولاناسید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2562-Web دام الافيا اهلسنت
- Issued
- 24 ربیع الآخر 1447 هـ / 18 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کا ئنات ہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کئی علما کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کا ئنات ہیں، کیا یہ بات کسی حدیث سے بھی ثابت ہے ؟ جواب بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم وجہ تخلیق کا ئنات ہیں، اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں ہی ساری کائنات ، جنت و دوزخ ، زمین و آسمان اور دنیا وغیرہ کو پیدا فرمایا ہے ، اس مضمون پر متعد داحادیث دلالت کرتی ہیں ، اس اعتبار سے اصل کا ئنات کہنے میں حرج نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.