Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناک کی سرجری کے بعد سجدہ کیسے کریں؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2559-Web
Issued
21 ربیع الآخر 1447ھ / 15 اکتوبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سرجری کی وجہ سے ناک کی ہڈی زمین پر نہ لگ سکتی ہو، تو سجدہ کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری ناک کی ہڈی کی سرجری ہوئی ہے ، ڈاکٹر نے سجدہ میں ناک کی بڑی پروزن دینے سے منع کیا ہے ، کیا میں سجدے میں پیشانی کے ساتھ ہلکی سی ناک لگا کر سجدہ کر سکتا ہوں یا پھر اشارے سے ہی سجدہ ادا کروں ؟ جواب سجدے میں ناک کی بڑی کا زمین پر یوں جھانا کہ ناک کا نرم حصہ دبنے کے بعد ناک کی بڑی زمین پر جم جائے واجب ہے ، بلاعذر ناک کی بڑی نہ لگانا مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا یعنی دو ہر انا بھی واجب ہے ، ہاں اگر واقعی کوئی عذر شرعی ہو ، جس کی وجہ سے ناک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.