Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ اور بالغ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھنے کا طریقہ
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2535-Web
- Issued
- 15 محرم الحرام 1448ھ 17 جولائی 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بالغ بچہ اور بالغ مرد کی نماز جنازہ ایک ساتھ کیسے پڑھی جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نا بالغ اور بالغ کی ایک ساتھ نماز جنازہ ہو سکتی ہے ؟ اگر ہو سکتی ہے تو کیسے ادا کی جائے گی ؟ جواب بالغ اور نا بالغ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور جب بالغ اور نابالغ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھا جائے تو درود پاک پڑھنے کے بعد تیسری تکبیر کہہ کر پہلے بالغ والی دعا پڑھی جائے ، پھر نا بالغ والی دعا پڑھی جائے ۔ واضح رہے کہ اگر کئی جنازے موجود ہوں تو سب کی ایک ساتھ نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر دشواری نہ ہو تو بہتر یہی ہے کہ ہر میت پر الگ نماز پڑھی جائے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.