Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کٹائی کے بدلے آدھی فصل دینا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2558-Web دام الافيا اهلسنت
Issued
04 جمادی الاولی 1447 هـ / 27 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فصل کٹائی کے لئے اس طور پر دینا کہ جو فصل نکلے گی وہ دونوں میں تقسیم ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے اپنے کھیت میں فصل لگائی ، اب فصل مکمل تیار ہو چکی اور صرف کٹائی باقی ہے ، اب میں ایک شخص سے کٹائی کا معاہدہ کرنا چاہتا ہوں اس طرح کہ اس کو میں کوئی رقم نہیں دوں گا، بلکہ جو بھی فصل نکلے گی وہ دونوں میں آدھی آدھی تقسیم ہوگی۔ کیا یہ طریقہ شر عاجائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.