Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رزق میں برکت کے لیے تسبیحِ ملائکہ
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2530-Web
- Issued
- 21 ربیع الاول 1447ھ /15 ستمبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رزق میں برکت کے لئے تسبیح ملائکہ کے درست الفاظ کیا ہیں ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) رزق میں برکت کے لئے تسبیح ملائکہ کے صحیح الفاظ کیا ہیں؟ جواب ملائکہ کی تسلیحات میں سے رزق کی برکت کے متعلق جس روایت میں تسبیح ارشاد فرمائی گئی ہے ، وہ روایت درج ذیل ہے : المواہب اللہ نیہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بارگاہ رسالت میں ایک شخص نے (رزق کی تنگی کے پیش نظر) عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی، تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” فأين أنت من صلاة الملائكة وتسبيح الخلائق وبه يرزقون، قل عند طلوع الفجر: سبحان الله وبحمده، سبحان الله…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.