Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑائی والا مرغا بیچنے کا حکم
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2568-Web
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1447 - 271اکتوبر 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرغوں کی لڑائیاں کروانے والے شخص کو لڑائی والا مرضا بیچنا کیسا ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص لڑائی کے لئے تربیت یافتہ مرغے ایسے شخص کو بیچتا ہے ، جس کے بارے میں معلوم ہے کہ یہ اس مرغے کو لڑائی میں استعمال کرے گا، تو کیا یہ اس کا بیچنا جائز ہے ؟ جواب مرغوں کو لڑوانا، ناجائز و حرام ہے ۔ اور ایسے مرغے اس شخص کو بیچنا جس کے بارے میں معلوم ہو کہ یہ لڑوانے کے لئے ہی خرید رہا ہے، ناجائز ہے کیونکہ اس صورت میں گناہ کے کام میں معاونت ہوگی اور گناہ کے کام میں مدد کرنا ، جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.