Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا احرام کی حالت میں مچھر یا کھٹمل مار سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد مدنی
- Fatwa no.
- 2564-Web
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1447 / 27 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی حالت میں پھر یا تعمل مار دیا، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) احرام کی حالت میں کسی نے چھر یا کھٹمل مار دیا ، توکیا کفارہ لازم ہوگا؟ جواب حالت احرام میں کسی نے چھری کھٹمل مار دیا، تو اس کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا اور حدود حرم میں بھی ان کو مارنے کی اجازت ہے کہ یہ حشرات الارض ہیں اور ان سے ایذا متصور ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.