Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عاشقِ رسول کس کو کہا جا سکتا ہے؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی دار الافتاء اهلسنت
- Fatwa no.
- 2554-Web
- Issued
- 28 ربیع الآخر 1447 /22 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عام مسلمان کو عاشق رسول کہنا کیسا ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی عام مسلمان کو عاشق رسول کہہ سکتے ہیں ؟ جواب جو اس کا اہل ہوا سے کہہ سکتے ہیں ۔ امیر اہلسنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت بر کاتہم العالیہ تحریر فرماتے ہیں : "سوال : کیا کسی کو عاشق الہب یا عاشق رسول بھی نہیں کہہ سکتے ؟ جواب : اگر وہ اس کا اہل ہو تو کہنے میں کوئی مضایقہ نہیں ۔ محبت اور عشق کے معنی میں قدرے فرق ہے ۔ دراصل اللہ و رسول عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم سے محبت تو ہر مسلمان کرتا ہی ہے مگر عاشق کا درجہ کوئی کوئی پاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.