Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لال بیگ کے خون سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2549-Web
- Issued
- 21 ربیع الآخر 1447 / 15 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کاکروچ کا خون اگر کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کا کروچ کا خون پاک ہے یا ناپاک ، اگر کپڑوں پر لگ جائے ، تو کیا کریں؟ جواب کاکروچ میں بہتا خون نہیں ہو تا ، اس کا خون پاک ہے ، اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے البتہ گھن والی چیز ضرور ہے اور نظافت وصفائی کا خیال رکھنا اسلام کی تعلیمات میں شامل ہے ، لہذا اس کے پیشِ نظر کپڑوں کو دھو کر صاف کر لینا چاہئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.