Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی میں ڈھول بجانا کیسا؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2520-Web
Issued
12 ربیع الآخر 1447هـ / 06 اکتوبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شادی کے موقع پر ڈھول بجانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شادیوں میں ڈھول بجانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب شادی بیاہ کے موقع پر مروجہ انداز میں ڈھول بجانا ، جائز نہیں بلکہ گناہ ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "ان الله حرم عليكم الخمر والميسر والكوبة وقال كل مسكر حرام“ ترجمہ : اللہ تعالیٰ نے شراب اور جوا اور کو بہ (ڈھول) حرام کیا اور فرمایا : ہر نشہ والی چیز حرام ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.