Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ثناء کے بعد دعائے ماثورہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2518-Web
Issued
16 ربیع الآخر 1447هـ / 10 اکتوبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ثنا پڑھتے ہوئے بھولے سے نماز کے آخر والی دعائے ماثورہ پڑھ دی ، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے نماز میں ثناء پڑھتے پڑھتے بھولے سے یہ دعارَتِ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَ مِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ بھی پڑھ دی ، تو پھر نماز کا کیا حکم ہے ؟ نیز نماز کے شروع میں ثنا پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب نماز کے شروع میں ثنا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.