Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دیوث کسے کہتے ہیں اور اسکا کیا مطلب ہے؟

Answered by
مولانا محمد ماجد رعنا عطاری مدنی
Fatwa no.
2529-Web
Issued
17 ربیع الآخر 1447ء / 11 اکتوبر 2025. علم الافتاء اهلسنت

Question

دیوث کسے کہتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال دیوث کسے کہتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم دیوث کسے کہتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس کی عورت بے پردگی کرتی ہو کہ بازو یا گل یا پیٹ یا سر کے بال یا پنڈلی کا حصہ غرض جسم کے جس حصہ کو چھپانا فرض ہے ، غیر محرم کے سامنے کھلا رکھے یا اس پر ایک باریک کپڑا ہو کہ بدن چمکتا ہو اور غیر محرم مردوں سے ہنسی مذاق کرتی ہو اور شوہر اس حالت پر مطلع ہو کر عورت کو اپنی حد مقدور تک نہ روکتا ہو ، تو ایسا شخص سخت گناہ گار ، فاسق و فاجر اور دیوث ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.