Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2527-Web
- Issued
- 20 ربيع الآخر 1447 هـ / 14 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟ کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جی ہاں ! جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ جس طرح انسانوں میں اچھے برے ہر طرح کے افراد ہوتے ہیں، اسی طرح جنات میں بھی بعض نیک وصالح ہوتے ہیں، جو انسانوں کو نقصان نہیں پہنچاتے اور کچھ شریر ہوتے ہیں ، جو انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ جنات کا انسانوں کو نقصان پہنچانا دو طرح سے ہوتا ہے ۔ چنانچہ کتاب "قوم جنات اور امیر اہلسنت “ میں ہے : "جنات انسان کو دو طرح سے تکلیف دیتے ہیں : (1) اس کے جسم سے باہر رہتے ہوئے (2) اس کے جسم میں داخل ہو کر ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.