Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرے پر ساتھ لے جانے کا وعدہ پورا نہ ہو تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی کو اپنے ساتھ عمرے پر لے جانے کا وعدہ کیا اور اب اس کا ویزا نہیں بن رہا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے ایک دوست ہیں، میں نے ان کے ساتھ وعدہ کر رکھا ہے کہ عمرہ شریف پر آپ کو ساتھ لے کر جاؤں گا ، اب مسئلہ یہ ہے کہ ان کا ویزا نہیں نکل رہا اور ان کی وجہ سے میں بھی عمرہ کرنے کے لئے نہیں جا پا رہا۔ ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ جواب وعدہ پورا کر ناعمہ اسلامی اخلاق میں سے ہے اور وعدے کو بلاوجہ پورا نہ کرنا مکروہ تنزیہی اور خلاف مروت فعل ہے ، جبکہ وعدہ کرتے وقت پورا کرنے کی نیت ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.