Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دانت پر خول یا کور ہو تو وضو اور غسل کیسے ہوگا؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2522-Web
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1447هـ / 07 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دانت سیدھا کروا کر خول چڑھوایا ہو، تو وضو و غسل کا کیا حکم ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دانت سیدھا کروا کر اگر اس پر کور (خول چڑھایا ہو توکیا اس سے غسل یا وضو ہو جائے گا ؟ جواب ڈاکٹر نے علاج کے لئے دانت پر کلپ یا خول لگایا ہے تو اگر وہ منہ میں فکس نہیں ہے کہ بآسانی اتر جاتا ہے ، اور بعد میں اگر اس کا لگا رہنا ضروری ہو تو خود اسے لگا بھی سکتا ہے اور اس کو اتار کر کلی کرنے میں کوئی حرج و ضر رو تکلیف نہیں تو اس کو اتار کر غسل کرنا ضروری اگر ایسا فکس ہے کہ با آسانی اتر نہیں سکتا، بلکہ اتارنا تکلیف دہ ہے یا آسانی سے اتر تو جائے گا، لیکن پھر دوبارہ اس کو خود…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.