Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سونا قرض دے کر اتنا ہی واپس لینا کیسا؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2516-Web
- Issued
- 15 ربیع الآخر 1447 / 09 اکتوبر 2025. DaruliftaAhlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی کو دو گرام سونا دینا کہ بیچ کر اپنی ضروریات پوری کر لو بعد میں اتنا ہی سونا واپس دے دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی شخص کسی کو دو گرام خالص سونا دے اور کہے اس سے اپنی ضروریات پوری کر لو اور بعد میں واپس دو گرام سونا ہی دے دینا ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں دو گرام سونا لینا، پھر اُسے فروخت کر کے اس کی رقم اپنی ضرورتوں میں استعمال کرنا، اور بعد میں اسی معیار اور مقدار کا دو گرام سونا واپس دینا شرعی اعتبار سے جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.