Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نانا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2515-Web
- Issued
- 16 ربیع الآخر 1447هـ / 10 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نانا نے پھوپھی سے شادی کی ، اس سے ہونے والی بیٹی سے نواسے کے نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید کے نانا نے زید کی پھوپھی سے شادی کی ، جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی ، اب زید اپنی اسی پھوپھی کی اس بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے ، کیا شادی کرنا جائز ہے ؟ جواب نانا کی بیٹی اس کی خالہ ہے اور خالہ سگی ہو یا سوتیلی ، اس سے نکاح کرنا حرام قطعی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا اپنے نانا کی بیٹی یعنی اپنی خالہ سے نکاح کرنا حرام ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.