Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظالم شوہر سے طلاق کے بعد بھی سوگ لازم ہے؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2513-Web
- Issued
- 15 ربیع الآخر 1447هـ / 09 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ظالم شوہر سے تین طلاق ہونے کی صورت میں بھی سوگ واجب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا طلاق کے بعد عورت کے لئے سجنا سنورنا جائز ہے ؟ بعض اوقات شوہر ظالم ہوتا ہے اور اب ایسے شوہر کی طرف سے طلاق کے ذریعہ جدائی ہونے کی صورت میں کوئی غم نہیں ہوتا ۔ کیا اس صورت میں بھی سوگ میں رہنا ہو گا ؟ جواب جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں تو اس عورت پر سوگ منانا واجب اور ضروری ہوتا ہے ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ عورت کو جدائی کا غم ہے یا نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.