Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دروازے پر بسم اللّٰہ یا ماشاء اللّٰہ لکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2540-Web
- Issued
- 09 ربيع الآخر 1446ھ / 13 اکتوبر 2024ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مکان کے دروازے پر مقدس کلمات لکھنا یا ان کے اسٹیکر لگانا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مکان کے باہری دروازے پر ماشاء اللہ یا بسم اللہ لکھنا یا اسٹیکر لگانا کیسا؟ جواب دروازے اور دیواروں پر مقدس کلمات مثلاً بسم اللہ یا احمد للہ لکھنے سے بچنا چاہیے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں : "دیواروں پر کتابت سے علمائے کرام نے منع فرمایا ہے کمافی الهندية وغيرها ، (جیسا کہ فتاوی عالمگیری وغیرہ میں ہے ۔ ت)۔ اس سے احتراز ہی اسلم ہے ، اگر چھوٹ کر نہ بھی گریں تو بارش میں پانی ان پر گزر کر زمین پر آئے گا اور پامال ہو گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.