Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ کب اٹھانے چاہئیں

Fatwa no.
2417-Web
Issued
16 صفر المظفر 1447ھ /11 اگست 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ کب اٹھائے جائیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ کب اٹھائے جائیں ؟ جواب مسنون یہ ہے کہ تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے ہاتھ اٹھا ئیں اور اللہ اکبر کہتے ہوئے باندھ لیں۔ تکبیر تحریمہ کا طریقہ کار بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ : دونوں ہاتھ کان تک لے جائے کہ انگوٹھے کان کی لو سے چھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی رکھے نہ خوب کھولے ہوئے بلکہ اپنی حالت پر ہوں اور ہتھیلیاں قبلہ کو ہوں، نیت کر کے اللہ اکبر کہتا ہوا ہاتھ نیچے لائے اور ناف کے نیچے باندھ لے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.