Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقدس اوراق کو دریا کے پانی میں بہانا

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2397-Web
Issued
17 صفر المظفر 1447ھ /12 اگست 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم مقدس کا غذات دریا میں بہانے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) سوال مقدس کا غذات کو دریا میں بہا سکتے ہیں ؟ جواب متقدس اوراق کو دریا یا نہر میں ڈال کر ٹھنڈا کر سکتے ہیں البتہ کوئی ایسا طریقہ اختیار کیا جائے کہ یہ اوراق پانی کی تہہ میں جا کر وہیں گل جائیں مثلا وزنی پتھر ڈال دیا یا مختلف جگہ کٹ لگا کر مناسب مقام سے دریا میں چھوڑ دیا ۔ ایسے انداز یا جگہ سے پانی میں ڈالنے کی اجازت نہیں کہ بعد میں وہی اوراق کنارے پر آئیں یا پانی کم ہونے کی وجہ سے ظاہر ہوں اور پھر بے ادبیوں کا سلسلہ شروع ہو جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.