Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک رومال سے شلوار گیلی ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2415-Web
Issued
10 صفر المظفر 1447 / 05 اگست 2025 دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناپاک رومال گیلا ہو گیا ، جس سے شلوار بھی گیلی ہو گئی تو کیا شلوار بھی ناپاک ہو گئی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں، کپڑوں کو ناپاکی سے بچانے کے لئے میں نے شرم گاہ پر رومال باندھا ہوا ہے ۔ اگر قطرے گرنے کی وجہ سے رومال ناپاک ہو گیا اور خشک ہو گیا ، جس کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا اب رومال دوبارہ گیلا ہو گیا اور اس رومال سے شلوار گیلی ہوگئی ۔ تو کیا شلوار ناپاک ہو گئی ۔ اور ہم نے شلوار کو دوسرے کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا ۔ تو کیا دوسرے کپڑے بھی ناپاک ہو جائیں گے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.