Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک تولیہ سے گیلا جسم صاف کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2414-Web
- Issued
- 06 صفر المظفر 1447 / 101 اگست 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا پاک تولیہ سے گیلا جسم صاف کیا، تو کیا جسم نا پاک ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناپاک تولیہ سے گیلا جسم صاف کیا ، تو کیا جسم ناپاک ہو جائے گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر خشک نا پاک تولیہ کیلیے جسم سے اس قدر تر ہو گیا کہ پھر اس تولیہ سے ناپاک تری چھوٹ کر بدن کو لگی تو بدن کا وہ حصہ ناپاک ہو گا جس پر تولیہ سے ناپاک تری چھوٹ کر لگی ہے ، یونہی اگر تری چھوٹ کر بدن پر نہیں لگی لیکن بدن پر اس تولیہ سے نسی پہنچی اور بدن میں نجاست کا اثر مثلاً بو آگئی تو بھی بدن کا بد بو والا حصہ ناپاک ہو جائے گا اور اگر تولیہ اس قدر تر نہیں ہوا کہ اس سے تری چھوٹ کر دوبارہ جسم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.