Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایلا کی چار ماہ کی مدت اسلامی ہوگی یا عیسوی؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2454-Web
Issued
03 ربیع الاول 1446ھ / 08 ستمبر 2024ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایلا کی مدت اسلامی ماہ کے حساب سے ہوگی یا عیسوی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایلا کی مدت چارماہ ہوتی ہے ، تو اس کو ہم اسلامی ماہ کے اعتبار سے شمار کریں گے یا عیسوی ؟ جواب ایلا میں اسلامی مہینوں کا اعتبار کیا جائے گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے : "شریعت مطہرہ محمدیہ علی صاحبہا افضل الصلوۃ والتحیہ نے نماز روزہ حج و زکوة وعدت وفات و طلاق و مدت حمل و ایلا و تاجیل عین و منتہائے حیض و نفاس و غیر ذلک امور کے لئے یہ اوقات مقرر فرمائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.