Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے میں مسواک کا ریشہ نگلنے سے روزہ ٹوٹے گا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نفلی روزے کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے کوئی ریشہ پیٹ میں چلا جائے ، تو کیا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نفلی روزے کی حالت میں مسواک کا ایک چھوٹا ریشہ مسواک کرنے کے دوران پیٹ میں چلا جائے ، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ نیز اگر شک ہے کہ پیٹ میں گیا ہے یا نہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟ جواب روزہ فرض ہو یا نفل ، اگر مسواک کا کوئی ریشہ بغیر جائے حلق سے نیچے اتر گیا، تو روزہ یاد ہونے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا، اگر چہ وہ ریشہ تل کے دانے کے برابر ہو یا اس سے کم ، بہر صورت حکم ایک ہی ہے ، کیونکہ حالت روزہ میں خارج سے کوئی چیز منہ میں ڈال کر حلق سے نیچے اتاری جائے تو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.