Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیامت اچانک کیسے آئے گی؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2480-Web
- Issued
- 26 ربيع الآخر 1447 / 20 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم سورج کے مغرب سے نکلنے کے 120 سال بعد قیامت آئے گی، تو یہ اچانک آنا کیسے ہے؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ قیامت اچانک آئے گی ، لیکن مغرب سے سورج نکلنے کے بعد لوگ 120 سال گزاریں گے ، اس کے بعد قیامت آئے گی، تو یہ اچانک آنا کیسے ہوا نیز اس سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہو چکا ہوگا ؟ جواب حضرت سیدنا عیسیٰ علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نزول پہلے ہو گا جبکہ سورج کا مغرب سے نکلنا بعد میں ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.