Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرسی پر نماز پڑھنے والا جماعت چھوڑ سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2510-Web
- Issued
- 08 ربيع الآخر 1447هـ / 02 اکتوبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم بعض کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے جماعت کے بعد مسجد جا کر اپنی نماز پڑھیں، تو کیا حکم ہے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کئی لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھتے ہیں اسی لیے وہ جماعت کے بعد مسجد میں جاتے ہیں ایسا کرنا کیسا ؟ جواب فرض نماز مسجد کی جماعت اولی کے ساتھ ادا کرنا مر د پر واجب ہے جبکہ جماعت ساقط ہونے کا کوئی عذر شرعی نہ ہو اور کرسی پر نماز پڑھنا کوئی ایسا شرعی عذر نہیں جس کی وجہ سے جماعت چھوڑنے کی اجازت ہو ۔ اور بلاعذر شرعی مسجد کی جماعت ترک کر دینا ہر گز جائز نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.