Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورہ ملک کے بعد سورہ یاسین پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2509-Web
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1447ء / 107 اکتوبر 2025. علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک پڑھتے ہوئے پہلے سورہ ملک پھر سورۃ یاسین پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قران پاک کی تلاوت اس انداز سے کر سکتے ہیں کہ مثلا پہلے سورہ ملک پڑھیں ، پھر سورہ یسین پڑھیں ؟ جواب نماز کے علاوہ بھی اگر معروف طریقے سے قرآن مجید کی تلاوت کرنی ہو تو اس میں ترتیب رکھنا واجب ہے ، اگر خلاف ترتیب پڑھے گا تو گنہگار ہوگا۔ البتہ چند مقامات پر خلاف ترتیب پڑھنے میں حرج نہیں مثلاً ایک سورت پڑھ لی اس کے بعد خیال آیا کہ دوسری سورت پڑھوں اور وہ پیچھے کی ہے تو حرج نہیں یا پھر احادیث میں بیان کردہ مخصوص سورتوں کے فضائل حاصل کرنے کے لیے اگر خلاف ترتیب پڑھ لی تو گناہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.