Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حرملہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2507-Web
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1447هـ / 07 اکتوبر 2025ء
Question
حرملہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال حرملہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم حرملہ نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حرملہ کا معنی ہے : چھوٹی پوشاک ۔ یہ نام بالکل رکھ سکتے ہیں، بلکہ یہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صحابیہ کا نام ہے لہذا اس نیت سے رکھیں گے تو ان شاء اللہ برکتیں حاصل ہوں گی۔ مزید اچھے اچھے نام اور ان معنی جاننے اور نام رکھنے کے حوالے سے شرعی احکام کے لئے مکتبہ المدینہ کی مطبوعہ کتاب نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کریں ۔ اس کتاب کو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.