Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں دوپٹہ کھل جائے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
- Fatwa no.
- 2505-Web
- Issued
- 10 ربیع الآخر 1447ء / 04 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں دو پٹہ کھل گیا لیکن پھر فورا سر ڈھک لیا ، نماز کا کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے دوران دو پٹ کھل گیا ، پھر فوراہی سر گردن و غیرہ ڈھک لیے ، لیکن دو پٹہ درست طریقے سے ایک ہاتھ سے باندھنے میں تین سبحان اللہ کہنے کی مقدار وقفہ گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی ؟ جواب اگر دوران نماز بلاقصد اعضائے ستر میں سے کسی عضو کا چوتھائی حصہ یا اس سے زیادہ کھل جائے اور تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار تک کھلا رہے تو نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ لیکن اگر چوتھائی سے کم کھلے یا ایک رکن کی مقدار سے پہلے صحیح کر لیا جائے تو نماز فاسد نہیں ہوتی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.