Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خواب میں نبی پاک ﷺ طلاق کا حکم دیں تو کیا طلاق دینی ہوگی؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2475-Web
Issued
28 ربیع الاول 1447ھ /22 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم خواب میں کسی کو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیوی کو طلاق دینے کا فرمائیں ، تو کیا طلاق دینی سوال ہوگی؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کو خواب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی زیارت ہو اور وہ بیوی کو طلاق دینے کا حکم دیں، توکیا بیوی کو طلاق دینی ہوگی ؟ جواب بلاوجہ شرعی اپنی عورت کو طلاق دینا جائز نہیں ہے، لہذا اگر بیوی کو طلاق دینے کی کوئی وجہ شرعی موجود نہیں ہے تو خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اس طرح کا حکم دیا جانا، خواب دیکھنے والے کی غلطی پر محمول کیا جائے گا کہ اس کے سنے یا سمجھنے میں غلطی ہو گئی ہے لہذاوہ شخص فقط اس خواب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.