Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ سہو کیلئے امام کو لقمہ دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام پر سجدہ سہو واجب تھا ، تشہد میں دیر لگانے پر مقتدی نے لقمہ دیا ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب سے نماز میں بھولے سے واجب ترک ہوا ۔ امام رکعتیں پوری کر کے قعدہ اخیرہ میں بیٹھا تھا جتنا ٹا ئم تشہد پڑھنے کو التا ہے اس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو سجدہ سہو کرنے کا نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جس مقتدی نے لقمہ دیا تھا اس کی نماز فاسد ہو گئی اور اگر امام نے بھی لقمہ لے لیا تو امام سمیت سب کی نماز فاسد ہوگئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.