Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں قراءت کے دوران 10 سیکنڈ خاموش رہنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2504-Web
- Issued
- 14 ربیع الآخر 1447ھ / 08 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں دوران قراءت کچھ پڑھنے کے بعد آٹھ سے دس سیکنڈ خاموش رہ کر سوچنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں قیام کے دوران کچھ تلاوت کی اور پھر 8 سے 10 سکینڈ رک گئے کہ صحیح پڑھا ہے یا نہیں یہ سوچ رہے ہوں، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب نماز میں قراءت کے دوران یا تسبیحات پڑھنے کے دوران، سوچنے میں تین بار سحان اللہ کہنے کی مقدار سکوت کیا ، تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔ پوچھی گئی صورت میں 8 یا 10 سیکنڈ اتنی مقدار بن جاتی ہے جو تین بار سبحان اللہ سے زیادہ ہو، لہذا اتنی دیر سوچنے کے لئے خاموش رہنے کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.