Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑے سے خشک منی کھرچنے کے بعد گیلا ہونے کا حکم
- Fatwa no.
- 2501-Web
- Issued
- 12 ربیع الآخر 1447 / 06 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کپڑے پر سے خشک منی کھرچ دی، پھر وہ کپڑا گیلا ہوگیا، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) منی کپڑوں پر لگنے کے بعد سوکھ گئی، سوکھنے کے بعد اس کو کھرچ کر صاف کر دیا ، اس کے بعد اگر پانی لگنے سے وہ کپڑا گیلا ہو گیا، توکیا ناپاک کہلائے گا ؟ جواب خشک منی کو کپڑے یا بدن سے کھرچ کر پاک کر دیا، اب اس جگہ پانی لگا اور وہ جگہ گیلی ہو گئی، تو اس سے دوبارہ وہ جگہ ناپاک نہیں ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.