Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام میں وضو کے دوران چہرہ دھونا کیسا؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2465-Web
Issued
22 ربیع الاول 1447ھ /16 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام میں چہرہ پر کچھ سچ کرنا منع ہے ، تو وضو میں چہرہ کیسے دھوئیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) احرام کی حالت میں چہرے پر کچھ بھی ٹچ کرنا منع ہے ، تو اگر وضو کی حاجت ہو تو منہ دھونے میں ہاتھ چہرے سے لگے گا ہی تو اس میں کیا کرنا ہوگا ؟ جواب احرام کی حالت میں وضو کرتے ہوئے چہرہ دھوتے وقت یا دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیر سکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ چہرے پر بغیر کسی کپڑے کے ہاتھ رکھنے یا پھیر نے کو عرف و عادت میں چہرہ چھپانا یا ڈھانپنا نہیں کہا جاتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.