Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک کے شروع میں اردو عبارت لکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2498-Web
Issued
08 ربيع الآخر 1447هـ /02 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم جب قرآن پاک پر اردو کی کتاب نہیں رکھی جا سکتی، تو اس کے شروع میں اُردو عبارت لکھنا کیسا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب قرآن پاک پر اردو کتاب نہیں رکھی جا سکتی، تو قرآن کے شروع میں اُردو کی عبارات اور تلاوت کی نیتیں وغیرہ لکھنا کیسا؟ جواب ادب یہ ہے کہ مصحف شریف کے اوپر کوئی کتاب یا سامان نہ رکھا جائے ۔ کسی مصحف شریف کے شروع میں اردو عبارات لکھی ہوں یا تلاوت قرآن کی نیتیں تو یہ قرآن پاک کے اوپر رکھنا نہیں کہلاتا ، نہ ہی عرف میں اسے بے ادبی شمار کیا جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.