Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حق تلفی کرنے والے کو یاد رکھیں یا معاف کردیں؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2411-Web
- Issued
- 25 صفر المظفر 1447ھ / 20 اگست 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی نے حق تلفی کی ہو تو یا درکھنا چاہیئے یا معاف کر دینا چاہیئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے ماضی میں ہمارے ساتھ برا سلوک کیا ہو، ہماری حق تلفی کی ہو، تو اسے یادرکھنا چاہئے یا اسے معاف کر دینا بہتر ہے ؟ جواب اگر واقعی کسی نے آپ کے ساتھ برا کیا ہے اور آپ کی حق تلفی ہوئی ہے تو اسے معاف کر کے ثواب کا حقدار بنا جائے ، عام حالات میں یہی بہتر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.