Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ بچی کے سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2497-Web
- Issued
- 10 ربیع الآخر 1447ھ / 04 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نابالغ بچی کا سونا جو صرف وہی پہن سکتی ہے اس پر زکوۃ کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نا بالغ بچی کا وہ سونا جو صرف وہی پہن سکتی ہے جیسے چھوٹی چوڑیاں، چھوٹی انگوٹھی ، کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟ نیز اگر یہ چوڑیاں یا انگوٹھی بڑے سائز کی ہوں ، تو پھر زکوۃ کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب سائز کے بڑے چھوٹے ہونے سے زکوۃ کے حکم پر فرق نہیں پڑتا، البتہ جو سونا نا بالغہ بچی کی ملک ہے ، اس پر زکوۃ فرض نہیں چاہے وہ چھوٹے سائز کا ہو یا بڑے سائز کا، اور جو سونا بچی کی ملک نہیں مثلاً والدہ نے اپنی سونے کی کوئی چیز سے شادی پر دینے کی نیت سے رکھی ہوئی ہے لیکن ابھی تک اس کی ملکیت میں دی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.