Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض کی آخری رکعتوں میں صرف 10 سیکنڈ قیام کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولاناسید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2496-Web
- Issued
- 10 ربيع الآخر 1447 / 04 اکتوبر 2025. دار الافتاء الهليك
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں دس سیکنڈ کا قیام کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف دس سیکنڈ کھڑا رہتا ہے ، پھر رکوع کرتا ہے ، نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں ، سورہ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، واجب نہیں اور تین مرتبہ سبحان اللہ کہنا ، یا اتنی مقدار خاموش رہنا بھی جائز ہے ، البتہ تسبیح پڑھنا ، خاموش رہنے سے بہتر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.