Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کا وقت ختم ہونے والا ہو تو سنت پڑھیں گے یا فرض؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2495-Web
Issued
09 ربيع الآخر 1447 / 03 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کے آخری وقت میں آنکھ کھلی، تو صرف فرض پڑھے یا سنتیں بھی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کی نماز فجر کے آخری وقت میں آنکھ کھلی، تو وہ صرف فرض ادا کرے یا سنتیں بھی ؟ جواب اگر کسی کی آنکھ نماز فجر کے آخری وقت میں کھلی تو اب فجر کے فرض پڑھے یا سنتیں، اس حوالے سے حکم یہ ہے کہ اگر اسے یقین ہے کہ جلدی سنتیں پڑھ کر وقت کے اندر فرض بھی مکمل کرلے گا اور فرض کا دوسر اسلام بھی وقت کے اندر پھیر لے گا تو پہلے سنت فجر پڑھے ، پھر فرض پڑھے اور اگر اندیشہ ہو کہ وقت کے اندر فرض مکمل نہیں کر سکے گا تو سنت فجر چھوڑ کر فرض پڑھے اور پھر ان سنتوں کو سورج نکلنے کے ہیں منٹ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.