Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تنخواہ سے بنائے گئے سونے پر زکوٰۃ ہوگی؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2494-Web
- Issued
- 09 ربيع الآخر 1447 / 03 اکتوبر 2025. DaruliftaAhlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سیلری سے پیسے بچا کر سونا بنوایا، تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار ہے ، اس نے اس سے کچھ رقم بچا بچا کر سنا بنوایا ہے تاکہ کے مستقبل میں مشکل وقت میں کام آسکے ۔ کیا اس پر بھی زکوۃ ہوگی ؟ جواب زکوۃ کے لازم ہونے کا تعلق صاحب نصاب ہونے سے ہوتا ہے سونا خرید نے یا نہ خریدنے سے نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.