Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
علایہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2493-Web
- Issued
- 06 ربيع الآخر 1447ھ /30 ستمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیٹی کا نام علایہ رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ پاک نے بیٹی سے نوازا ہے ، ہم نے اس کا نام "علایہ " رکھنے کا سوچا ہے ، شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے ؟ 99 جواب علامیہ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کا معنی ہے " بلند جگہ لہذا اس اعتبار سے بچی کا یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ازواج مطہرات، صاحبزادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.