Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی یا کیل گاڑنے دینے کا حکم

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2424-Web
Issued
13 صفر المظفر 1447ھ / 08 اگست 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے یا گاڑنے سے منع کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک حدیث پڑھی تھی کہ اگر پڑوسی تمہاری دیوار پر لکڑیاں گاڑنا چاہے تو اسے منع نہ کرو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس حکم پر عمل کرنا واجب ہے ؟ اگر کوئی منع کرنا چاہے تو کر سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب مذکورہ حکم استجابی ہے یعنی پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑیاں رکھنے دینا اجر والا کام ہے لیکن اگر کوئی منع کرے تو گناہ گار نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.