Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر پڑھ کر احتلام کا نشان دیکھا تو پڑھی گئی نماز کا حکم
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2421-Web
- Issued
- 27 صفر المظفر 1447ء 22 اگست 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کی نماز پڑھ کر احتلام کا داغ نظر آیا تو پڑھی گئی نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی فجر کی نماز کے لیے اٹھے تو جب وہ واش روم گیا، تو اسے شلوار کے آگے کوئی چیز لگی ہوئی نظر آئی، لیکن کپڑے رنگین ہونے کی وجہ سے صاف دکھائی نہ دی اور اس نے اسی طرح نماز پڑھ لی اور ذکر و اذکار بھی کئے ، طلوع آفتاب کے بعد دن کی روشنی میں غور سے دیکھا، تو اسے احتلام کا داغ نظر آیا، تو اب اس کی نماز اور ذکر واذکار کا کیا حکم ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اٹھنے کے بعد پڑھی گئی فرض نماز کا اعادہ لازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.