Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شریعت اور طریقت کیا ہیں اور ان دونوں میں کیا فرق ہے؟

Fatwa no.
2406-Web
Issued
26 محرم الحرام 1447ء 22 جولائی 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شریعت و طریقت میں کیا فرق ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شریعت اور طریقت میں کیا فرق ہے؟ جواب شریعت، طریقت ، حقیقت اور معرفت کی تفصیل بیان کرتے ہوئے امام اہلسنت ، سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”شریعت، طریقت ، حقیقت ، معرفت میں باہم اصلا کوئی متخالف نہیں ، اس کا مدھی اگر بے سمجھے کہے تو نزا جاہل ہے اور سمجھ کر کہے تو گمراہ بددین ، شریعت حضور اقدس سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اقوال ہیں ، اور طریقت حضور کے افعال ، اور حقیقت حضور کے احوال ، اور معرفت حضور کے علوم بے مثال، صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ واصحا بہ الی مالا یزال “(فتاوی رضویہ، ج…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.